How Snake Bite_serpentology,kinds of Snakes_Colubridae_ElapiDs_snake VenoM_70% water in Venom-research on snakes in 2021-serpentology is the study of
*SNAKE BITE* سانپ کا ڈسنا/کاٹنا اگر حیاتیات کی شاخ "Serpentology" کو پڑھا جائے تو اس میں لفظ سانپ کے لئے ایک مخصوص لفظ استعمال کرتے ہیں جسے "OPHIDIA" کہا جاتا ہے۔ Kinds Of Snakes; سانپوں کی اقسام/قسمیں 1) Venomous Snakes زہریلے سانپ/پوئزنس سنیک 2) Non Venomous Snakes غیر زہریلے سانپ/نان پوئزنس سنیک کئی ایک محقیقین کے نزدیک سانپوں کی لگ بھگ کل انواع 2500 اقسام پر مشتمل ہیں جن میں صرف 250 زہریلے ہیں تمام پانچ خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ 1.Colubridae کلوبرائیڈی 2. Crotalidae کروٹالائیدی 3.Viperidae وائپرائیڈی 4.Elapidae ایلیپائیڈی 5.Hydrophidae ہائیڈروفائیڈی مندرجہ ذیل سانپ انڈے دے کر اپنی نسل کو بڑھاتے ہیں۔ Culbrain Cobra Krait 1) ELAPIDS ایلیپائڈز سانپوں کے اس خاندان میں کوبرا،کامن کریٹ،کنگ کوبرا،بینڈڈ کریٹ اور کورال شامل ہیں۔ اگر ان کی خصوصیات کو دیکھا جائے تو ہمیں ان میں گردن اور سر کی چوڑائی ایک جیسی ہوتی ہے ان کے دانت "فینگ" Fang سامنے ہوتے ہیں لیکن میوکس ممبرین سے ڈھانپے ہوتے ہیں سانپ کے ان زہر داخل کرنے والے دانتوں کو ظاہری طور پر دیکھنا م...