آئی کیو لیول" human brain power

السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
ایک عام تحقیق کیمطابق سارے انسانوں کا عقل برابر نہیں ہوتا بلکہ سبھی انسانوں کا عقل ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے جسے "آئی کیو لیول" کہتے ہیں۔ 1. فارغ العقل یہ پہلا گروپ ہے جسمیں عقل نہایت ہی کم ہوتا ہے جسے "آئی کیو" کے حوالے سے 10_25 لکھا جاتا ہے۔ 2.کند ذہن یہ لوگ اوسطاً فارغ العقل سے زیادہ تقریباً 25_40 آئی کیو کے مالک ہوتے ہیں۔ 3.غبی بچے یہایک منفرد کلاس کے لوگ ہیں جو بہت کم کند ذہن سے زیادہ اور ذہین لوگوں سے کم درجے کے مالک ہوتے ہیں ان کا "آئی کیو" تھوڑا سا بہتر ہوتا ہے۔ 4.ذہین یہ وہ لوگ ہیں جن کا "آئی کیو" 80_120 تک ہوتا ہے۔ 5.فطین یہ خداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن کا "آئی کیو" 120_180 تک چلا جاتا ہے۔ 6.وہبی بچے یہ سب سے بہترین لیکن نایاب لوگوں کی کلاس ہے جن کا آئی کیو 180_230 تک چلا جاتا ہے اور ان کی تعداد دس لاکھ میں صرف ایک ہوتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

SCORPION STING_Venom Glands_Headache_giddiness_

Invention of Mobile phones,4G,5G,Cirrus,Cumulus,Stratus,Nimbus