Posts

Showing posts with the label Aorta

Dangerous Heart Attack in world,symptoms of heart disease 2k21,cholesterol,blockage of Arteries,heart disease and treatment,what is heart,functions of heart,why heart important to human life,structure,cardiovascular disease,heart diagram,heart organ,part of heart,real heart,heart images.

Image
        Cardiology:- سائنس کی دنیا میں دل/ہارٹ/قلب کے بارے تجسس/علم/خبر/گفتگو/بات چیت/آگاہی/معلومات کو "کارڈیالوجی" کہتے ہیں۔ 2. ANGINA PAIN:-  دل کا درد جس طرح دل پورے جسم کو خون پمپ کر کے مہیا کرتا ہے اس طرح اسے خود بھی اپنے عضلات کے لئے خون کی ضرورت ہوتی ہے۔جو شریانیں فل کے عضلات کو خون مہیا کرتی ہیں ان کے اندر "کولیسٹرول" کے جمنے سے سخت اور تنگ ہو جاتی ہیں جس سے ان میں سے خون کی مناسب مقدار گزر نہیں سکتی ہے اور دل کے اپنے عضلات کے لئے خون کی کمی آ جاتی ہے یہ وہ نالیاں ہوتی ہیں جو تمام جسم کی بجائے صرف دل ہی کو مقامی طور پر عضلات Heart Muscles کو خون سپلائی کرتی ہیں ان میں خرابی کی وجہ سے دل کے عضلات کو آکسیجن اور خون کی کمی آ جاتی ہے جس سے دل کا درد Angina Pain شروع ہو جاتا ہے۔                 3. HEART ATTACK:- دل کا دورہ ہارٹ اٹیک (دل کا محلہ) اچانک ہوتا ہے اس میں دل کے عضلات کو خون پہنچاننے والی شریان اچانک بند ہو جاتی ہیں اسے ہارٹ اٹیک یا Myo-Cardial Infraction کہتے ہیں۔ ہارٹ اٹیک تقریباً 45 سال کی عمر کے بعد ہوتا ہ...