Posts

Showing posts with the label Islam

Really world history Complete Book Quran is complete code of life _Quran search 2021_Dr William Hay Marine scientist_Information about sea density of water 997kg/m2partition,islamic point of view,research ,Salinity Meaning_Salinity of water and Sea

Image
 مَرَجَ الْبَحْرَ یْنِ یَلْتَقِیٰنِ ہ بَیْنَھُمَا بَرْ زَ خُ لَّا یَبْغِیٰنِ ہ ترجمہ:۔ دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ باہم مل جائیں پھر بھی ان کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان آیات مبارکہ کے عربی متن میں لفظ برزخ استعمال ہوا ہے جس کا مطلب رکاوٹ یا آڑ (Partition ) ہے۔ تاہم اسی تسلسل میں ایک اور عربی لفظ مرج بھی وارد ہوا ہے جس کا مطلب وہ دونوں ایک دوسرے سے ملتے اور آپس میں ہم آمیز ہوتے ہیں بنتا ہے۔ ابتدائی ادوار کے مفسرینِ قرآن کے لیے یہ وضاحت کرنا بہت مشکل تھا کہ پانی کے دو مختلف ذخیروں سے متعلق یا دو متضاد مفہوم سے کیا مراد ہے۔ مطلب دو طرح کے پانی جو آپس میں ملتے بھی ہیں لیکن ان کے درمیان آڑ (رُکاوٹ) بھی موجود ہے۔ جدید سائنس نے دریافت کیا کہ جہاں دو مختلف بحیرے آپس میں ملتے ہیں، وہاں ان کے درمیان آڑ ہوتی ہے۔ دو بحیروں کو تقسیم کرنے والی رکاوٹ کی وجہ سے ہر بحیرہ کا درجہ حرارت، شوریدگی (Salinity) اور کثافت (Density) دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ ماہرین بحریات مذکورہ آیات مبارکہ کی بہتر وضاحت کر سکتے ہیں۔ دو بحیروں کے درمیان پانی کی ایک نازک رکاوٹ...