Posts

Showing posts with the label structure of glucose

Gases exchange in human,Homeostasis,Digestive System,Osmoregulation,Hypothermia,cellular respiration,metabolic heat,osmoregulation,thermoregulation,vasodilation,vasocontriction,hypothermia,hyperthrrmia.

Image
Gaseous Exchange And Glucose :-  جہاں تک میرا تجزیہ ہے یہ سوال آپ نے یا تو Gaseous Exchange والے باب میں پڑھا ہو گا یا پھر اس سے ملتا جلتا ایک اور باب جسے Homeostasis کہتے ہیں۔ اگر اس کو چیدہ چیدہ سمجھا جائے تو اس کا عین مختصر جواب یہی پیش کرونگا کہ ہمارے جسم میں ایک تخمینہ کیمطابق 70 سے 100 ٹریلن خلیات پائے جاتے ہیں جو کہ ملکر ایک انسانی جسم تعمیر کرتے ہیں ان تمام خلیات کو زندہ رہنے کے لئے موزوں خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جسے عام طور پر "گلوکوز" کہتے ہیں۔ کوئی بھی خوراک کھانے کے بعد یہ خوراک ایک طویل سفر کرکے Digestive System جسے نظام انہضام کہتے ہیں اس گزر کر انتڑیوں میں "توڑ پھوڑ" رگڑائی پسائی کے بعد ہماری رت،لہو،شریر یا خون میں شامل ہو جاتی ہے اور پھر وہاں خون سے ضرورت کیمطابق خلیات کے اندر داخل ہوتی ہے۔ جب گلوکوز کسی خلیہ میں داخل ہوتا ہے تو اس کو سیل کے اندر تین مراحل سے گزارا جاتا ہے جسے Cellular Respiration کہتے ہیں۔ جسمیں گلوکوز مالیکیول کیساتھ آکسیجن (ہوا) جو ہم نے سانس سے لی ہوتی وہ بھی خلیہ کے اندر اس خوراک سے ملتی ہے جس سے تین چیزیں بنتی ہیں۔ C6H12O6 + 6O2...