Posts

Showing posts with the label anabolic steroids

Low Sperm Count Causes & Symptoms,Varicocele

Image
 •مردانہ جرثومے کی کمی کا نقص وجوہات اور علامات •Low Sperm Count Causes & Symptoms •ایستھینو زوسپرمیہ •Asthenozoospermia جدید میڈیکل سائنس میں "ایستھینو سپرمیہ" اصطلاح کا مطلب جب کسی بالغ انسان میں جرثومے یا سپرمز قدرے کمزور ہوں بالخصوص اپنی نقل و حرکت کے اعتبار سے یہ ان کے اندر بلکل حرکت کرنے کی صلاحیت موجود نا ہو۔ جدید تحقیقات سے اگر کسی انسان کے ایک ملی لیٹر سیمن میں پندرہ ملین سے سپرمز کم ہیں تو اس  یماری کا ہونا متوقع ہو سکتا ہے۔ایسی حالت کو "لو سپرم کاؤنٹ" کہا جاتا ہے۔ •طبی وجوہات •Medical Causes سب سے عام وجوہات جو کہ مردانہ جرثومے کی نقل و حرکت کو کم کرتی ہیں یا بلکل ختم ان میں چند مندرجہ ذیل ہیں۔ •Varicocele مردانہ خصیوں میں رگوں کے پھول کا نقص •Infection (gonorrhea or HIV) یہ بیماری زیادہ تر بیکٹیریا سے پھیلتی ہے جس کی ایک وجہ غیر اسلامی طریقہ سے جنسی خواہشات کو پورا کرنا۔ •Ejaculate Problems کبھی کبھار سیمن کے اخراج کا اندرونی یا بیرونی مسئلہ ہو سکتا ہے۔ •Tumors رسولی بھی ایک ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے •Undescended Testicles خصیوں کا کہیں صحیح طرح سے باہر ن...