Low Sperm Count Causes & Symptoms,Varicocele
•مردانہ جرثومے کی کمی کا نقص وجوہات اور علامات
•Low Sperm Count Causes & Symptoms
•ایستھینو زوسپرمیہ
•Asthenozoospermia
جدید میڈیکل سائنس میں "ایستھینو سپرمیہ" اصطلاح کا مطلب جب کسی بالغ انسان میں جرثومے یا سپرمز قدرے کمزور ہوں بالخصوص اپنی نقل و حرکت کے اعتبار سے یہ ان کے اندر بلکل حرکت کرنے کی صلاحیت موجود نا ہو۔
جدید تحقیقات سے اگر کسی انسان کے ایک ملی لیٹر سیمن میں پندرہ ملین سے سپرمز کم ہیں تو اس یماری کا ہونا متوقع ہو سکتا ہے۔ایسی حالت کو "لو سپرم کاؤنٹ" کہا جاتا ہے۔
•طبی وجوہات
•Medical Causes
سب سے عام وجوہات جو کہ مردانہ جرثومے کی نقل و حرکت کو کم کرتی ہیں یا بلکل ختم ان میں چند مندرجہ ذیل ہیں۔
•Varicocele
مردانہ خصیوں میں رگوں کے پھول کا نقص
•Infection (gonorrhea or HIV)
یہ بیماری زیادہ تر بیکٹیریا سے پھیلتی ہے جس کی ایک وجہ غیر اسلامی طریقہ سے جنسی خواہشات کو پورا کرنا۔
•Ejaculate Problems
کبھی کبھار سیمن کے اخراج کا اندرونی یا بیرونی مسئلہ ہو سکتا ہے۔
•Tumors
رسولی بھی ایک ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے
•Undescended Testicles
خصیوں کا کہیں صحیح طرح سے باہر نا لٹک پانا اور جسم کے اندر دھنسے رہ جانا
•Medical Cause Of Low Sperm Count
•مردانہ جرثومے کی کمی کی چند ایک طبی وجوہات
•Hormones Imbalances
•ہارمونز کے توازن میں بگاڑ
•Defects Of Tubules That Transport Sperm
•ان نالیوں میں نقص کا پیدا ہو جانا جو سپرم کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہیں
•Certain Medications
•کئی ایک ادویات کے منفی اثرات
•Prior Surgeries
•عمل جراحی
•Cellac Disease
•گلوٹن پروٹین کے خلاف مدافعتی نظام کی ایک بیماری
•Environmental Causes For Low Sperm Count
•مردانہ جرثومہ کی کمی پر ماحولیاتی اثر اور وجوہات
•Industrial Chemicals
•صنعتی کیمیکلز
•Heavy Metals Exposure
•بھاری دھاتوں کا عمل دخل
•Radiation or X-Rays
•تابکاری یا ایکس رے
•Overheating The Testicles
•خصیوں میں شدید حرارت کا پیدا ہو جانا
•Health, Lifestyle and Other Causes For Low Sperm
•صحت،معمول زندگی اور کئی ایک دیگر وجوہات
•Smoking
•تمباکو نوشی
•Drinking Alcohol
•شراب نوشی
•Using Certain illicit Drugs
•نشہ آور ادویات کا استعمال
•Being Overweight
•موٹاپا
•Being Severely Depressed or Stressed
•ذہنی دباؤ یا الجھن کا شکار ہونا
•Having Certain Past or Present Infection
•ماضی یا موجودہ وقت میں کوئی بیماری وغیرہ کا ہونا
•Being Exposed To Toxins
•مضر یا نقصان دہ چیزوں سے سامنا ہونا
•Test
•ٹیسٹ
اس کے ایک مخصوص ٹیسٹ کرایا جاتا ہے جسکو " سیمن اینالسیز " ٹیسٹ کہتے ہیں۔
جسمیں مزید ٹیسٹ جیسا کہ "سکروٹل الٹراساؤنڈ اور ہارمونل،پوسٹ ایجاکولیشن یورنالسیز ٹیسٹ،ٹیسٹکیلولر بائپسی اور جینٹک ٹیسٹنگ" شامل ہے۔
•Depending On Initial Findings, Doctor Might Recommend
•مندرجہ بالا ٹیسٹوں کے بعد یہ ٹیسٹ بھی متوقع ہو سکتے ہیں
•Sperm Function Test (SFT)
•سپرم فنگشن ٹیسٹ
•Anti-Sperm Antibody Test
•اینٹی سپرم اینٹی باڈی ٹیسٹ
Comments
Post a Comment