Atheists,Atheist quotes,Atheism,Richard Dawkins.
دنيا كے مشہور ترين ملحدين (Atheists) نے مرتے وقت كيا كہا: بورجيا : ميں اپنى زندگى ميں موت كے سوا ہر چيز كى تيارى كرتا تھا، اور اب جب ميں مرنے والا ہوں تو موت كے ليے تيار نہيں۔ تھامس ہوبس: يہ ايك سياسى فلسفى تھا، مرتے وقت كہتا ہے: ’’ ميں اس وقت اندھيروں ميں گرا پڑا ہوں، كوئى مجھ سے پورى دنيا لے لے اور صرف ايك دن زندگى دے دے۔ تھامس پین: يہ اٹھارہویں صدی كا ملحد مصنف ہے جس نے مرتے وقت کہا: ميں اس وقت ايسے عذاب ميں ہوں كہ مجھے اكيلا نہ چھوڑنا اور بلا شبہ جو ميں نے كيا ہے ميں اسى عذاب كا مستحق ہوں، اگر آج ميرے پاس پورى كائنات ہوتى اور اس دنيا كے مثل ايك اور دنيا بھى ہوتى تو ميں اس تكليف كے بدلے دے ديتا۔ آج مجھے اللہ نظر آرہا ہے جبكہ ميں پورى زندگی كا چيلا بنا رہا۔ 4- سر تھامس اسکاٹ: ’’يہ ایک انگریزی مشیر تھا جو 1594 ء میں فوت ہوا ، اور مرتے ہوئے كہہ رہا ہے: "لمحوں پہلے تک میں کسی معبود یا آگ کے وجود پر یقین نہیں رکھتا تھا ، لیکن اب مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اصلی ہیں اور اللہ كا وجود بھى ہے، اب جبكہ میں ع...