Invention of Mobile phones,4G,5G,Cirrus,Cumulus,Stratus,Nimbus

  •  موبائل فون کی ایجاد




  • ✍🏻 دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال
  •  کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو  1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔
  • پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
  • پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
  • اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔
  • اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔  آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا  جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔ 
  • اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔
  •  عبادت ہر انسان اور نماز ہر مسلمان کی زندگی کا بنیادی جز ہے جس کی موت تک کسی صورت میں بھی معافی نہیں۔ کاش ہم  موبائل سے اتنا سا ہی سبق سیکھ لیں جسے ہم نے خود ایجاد کیا اور ایک لمحہ بھی خود سے جدا نہیں کرتے کہ دنیا کے سب ہی کام کرو مگر اپنی پیدائش کا بنیادی مقصد اللہ کی عبادت کبھی نہ بھولو۔ اذان ہوتے ہی سب کچھ روک کر مسجد چلو اور اللہ کی کال پر لبیک کہو۔“



  • اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے....!!!!





  •                  NEW TOPIC
  •           TYPES OF CLOUDS
  •          بادلوں کی اقسام

  • (TYPES OF CLOUDS)

  • 03475271912




  • بادلوں کو مندرجہ ذیل بنیادی اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • 1.سرس
  • (Cirrus)

  • 2.کیوملس
  • (Cumulus)

  • 3.سٹریٹس
  • (Stratus)

  • 4.نمبس
  • (Nimbus)

  • آئیے ان کو ایک ایک کر کے پڑھتے ہیں۔

  • 1.سرس یا پر نما بادل

  • (Cirrus Clouds)

  • یہ بادل زمین سے بہت اونچائی پر وجود میں آتے ہیں۔ان کی بلندی اکثر 8 سے 12 کلو میٹر ہوتی ہے۔ان بادلوں کا رنگ بالکل سفید اور اکثر چمکیلا ہوتا ہے۔ان بادلوں سے بارش نہیں برستی۔

  • 2.روئی نما بادل
  • (Cumulus Clouds)

  • زمین سے 5 کلو میٹر کی بلندی پر بننے والے یہ بادل بھی عموماً سفید یا ہلکے سر مئی رنگ کے ہوتے ہیں۔ان کی شکل روئی کے دھنے ہوئے ڈھیر سے ملتی جلتی ہے۔یہ نیچے کیطرف پھیلے ہوئے ہوتے ہیں جبکہ ان کا اوپر کا حصہ گول ڈھیر نما ہوتا ہے۔ان بادلوں سے عموماً بارش نہیں ہوتی۔

  • 3.سٹرئٹس بادل
  • (Stratus Clouds)

  • کم بلندی پر بننے والے یہ بادل آسمان کو ڈھانپے رہتے ہیں۔یہ بادل سردیوں میں زیادہ بنتے ہیں اور ان سے بارش برستی ہے۔زیادہ ٹھنڈے علاقوں میں یہ برف باری کا بھی باعث بن سکتے ہیں۔

  • 4.نمبس بادل
  • (Nimbus Clouds)

  • سطح زمین کے قریب بننے والے یہ بادل گہرے رنگ کے ہوتے ہیں۔ان کی اونچائی 2 کلو میٹر ہوتی ہے اور یہ بادل تیز بارش کا باعث بنتے ہیں۔ان گہرے بادلوں سے سورج کی روشنی کا گزر مشکل ہوتا ہے۔لہذا یہ بادل اکثر تاریکی کا باعث بنتے ہیں۔ان کی کوئی مخصوص شکل نہیں ہوتی۔
  • Types of clouds


Comments

Popular posts from this blog

SCORPION STING_Venom Glands_Headache_giddiness_

آئی کیو لیول" human brain power