(kella kia cheez hai)Introduction to banana,health benefits,tips,hemoglobein types,low hemoglobein symptoms,شجرہالموز

 1) تعارف

کیلا 

دنیا کا مشہور پھل اور اس کے اندر بڑے چھ وٹامنز ہوتے ہیں یہ ایک ایسا پھل ہے جو "فی الفور توانائی" مہیا کرتا ہے جو بچوں بڑوں اور بوڑھوں کے لئے یکساں مفید ہے۔

Haemoglobin




2) کیلے کا درخت یا پودا


یہاں ایک بات سے آگاہی فراہم کرتا جاؤں اس کا درخت نہیں بلکہ پودا ہوتا ہے اور یہ "بلب نما" ساخت سے اگتا ہے یا اس کا بیج نہیں ہوتا اور اونچائی "تیس" فٹ ہو سکتی ہے۔





3) نام ومعنی مفہوم


لفظ بنانا زبانوں میں سے عربی سے ماخوذ ہے جسکے معنی " انگلیوں کے پورز" جبکہ اس کا نباتاتی نام "موسیٰ  پیراڈائیزیکا" ہے جس کا مطلب عقلمندوں کی غذا ہے۔


4) اینٹی آکسیڈنٹس


اس کے اندر کئی ایک طرح کے مخصوص کیمیکلز جیسے "ڈوپامین اور کیٹوجن" وغیرہ بطور اینٹی آکسیڈنٹ اور بوڑھے میں لگنے والی چند ایک بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

اس کے علاؤہ دل کی بیماریوں اور کینسر کیخلاف بھی مزاحمت پیدا کرتے ہیں۔


5) کیلے پر کئی جانے والی ایک تحقیق


چند ایک محقیقین نے تیرہ سالہ تحقیق کیمطابق یہ بتلایا کہ ایک ہفتے میں "4_6" کیلے کھانے والے حضرات گردوں جیسی امراض سے "پچاس فیصد" بچے رہتے ہیں اور بھاگ دوڑ کے کھلاڑیوں میں "پٹھوں کا کھچاؤ" بھی کافی حد تک قابو میں رہتا ہے۔


6) کیلے کا چھلکا



کیلے کو اگر غور سے دیکھا جائے تو اس کا چھلکا زرد رنگ کیساتھ کہیں کہیں بلکل "سیاہ رنگت" میں نظر آتا ہے یہ صرف اور صرف کیلے کے پکے ہونے کی علامت ہے کیلے کے چھلکے میں ایک ہارمون ہوتا ہے جسے "ایتھلین" کہتے ہیں یہ کیلے کو پکاتا ہے کیونکہ کیلے پہلے سبز رنگ سے زرد ہو جاتے ہیں تو یہ اسی ہارمون کی وجہ سے ہوتا ہے وقت گزرنے کیساتھ ساتھ کیلا پکتے پکتے مکمل "سیاہ رنگت" اختیار کر لیتا ہے۔


7) کیلے اندر کچھ کیمیکلز (ہارمون).


اگر آپ کیلے کو جلدی پکانے کے خواہش مند ہیں تو اسے "پلاسٹک کے تھیلے" میں رکھ دیں جہاں ایتھلین ہارمون تیزی سے عمل کرکے جلدی پکاتا ہے یا کسی بند ماحول میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔


8) بطور لبریکنٹ/گریس نما


کیلے کا چھلکا بھی بطور گریس استعمال ہو سکتا ہے کیونکہ اس سے آپ چمڑے کے جوتے بہت اچھے سے صاف کر سکتے ہیں۔


9) ڈپریشن جیسی بیماریاں اور ان کا خاتمہ


اس کے علاؤہ یہ اس میں B-6 ہوتا ہے جو "ذہنی دباؤ اور مزاجی بدنظمی" جیسی کئی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے کیونکہ کیلے کے اندر "ٹریپٹوفان" جس سے B_6 ملکر ان بیماریوں سے نجات دلاتا ہے۔

Banana



1) HAEMOGLOBIN:

ہیموگلوبن:

Low hemoglobein




ایچ_بی (ہیموگلوبن) ایک ایسا پروٹین 

"Conjugated Molecule" ہے جو دو چیزوں "ہیم اور گلوبن  سے ملکر بنتا ہے۔

اگر ہیموگلوبن چین کو دیکھا جائے تو ہر ہیموگلوبن مالیکول چار ہیم گروپ اور چار گلوبن چین سے ملکر بنتا ہے۔

عام پایا جانے والے ہیموگلوبن جسے Hb-A کہا جاتا ہے اسمیں دو Identical Alpha Chains اور دو Identical Beta-Chains ہوتے ہیں۔

جب یہی ہیموگلوبن ہوا کیساتھ ملتا ہے تو یہ ہیموگلوبن سے Oxyhemoglobin میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

ایک جدید تحقیق کیمطابق ہر دن تقریباً 6-7 گرام ہیموگلوبن ہمارا جسم بناتا ہے یوں اس کی توڑ پھوڑ کر دی جاتی ہے۔


Types Of Haemoglobin:


ہیموگلوبن کی اقسام:


1️⃣ Adult Hb (Hb-A):


یہ قسم سب سے زیادہ پائی جاتی ہے جس کا تعین اور تخمینہ قریب قریب ستانوے فیصد لگایا گیا ہے۔


2️⃣Adult Hb (Hb-A2):


یہ قسم ہمارے جسم میں دو اعشاریہ پانچ فیصد تک ممکن ہے 


 3️⃣ Adult Hb (Hb-F):


اس قسم کا ہیموگلوبن بڑھوتری کے مراحل میں پایا جاتا ہے۔

ایک بات کو ذہن نشین کر لیں یہ مختلف اقسام کو اگر Structural Makeup سے دیکھا جائے ان تمام میں Alpha Chains تینوں طرح کے ہیموگلوبن جبکہ دو Chains ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔


ناقص ہیموگلوبن کی اقسام:


Abnormalities/Abnormal Hb:


A) Bart's Hb:


یہ ہیموگلوبن کی وہ حالت ہے جسمیں چاروں چین Gamma Globin پر مشتمل ہوتے ہیں یہ زیادہ تر بچوں میں Alpha Thalassemia نامی بیماری بچوں میں دیکھا جاتا ہے۔


B) Hb-H:


یہ قسم نوجوانوں میں پائی جاتی ہے جسمیں چاروں چین Beta Sequence پر مشتمل ہوتے ہیں یہ بھی نوجوانوں میں Alpha Thalassemia نامی بیماری میں دیکھا جا سکتا ہے۔


2) MYOGLOBIN:

مائیو گلوبن:


اس کو Mb یا "Muscle Haemoglobin" کہتے ہیں یہ ایک ہی گلوبن چین پر مشتمل ہوتا ہے جو ہیم گروپ کیساتھ مل جاتا ہے یہ جسم میں سرخ عضلات کے دھاگوں میں پایا جاتا ہے۔

یہ آکسیجن کیساتھ ملکر "Oxyhemoglobin" بن جاتا ہے اگر ہیموگلوبن اور مائیو گلوبن کا موازنہ کیا جائے تو مائیو گلوبن کی کشش آکسیجن کو کھنچنے کی ہیموگلوبن سے کہیں زیادہ ہوتی ہے حتیٰ کہ جہاں آکسیجن کا پریشر کم ہو جاتا ہے وہاں مائیوگلوبن ہمیں آکسیجن مہیا کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ ہیموگلوبن کی نسبت زیادہ حل پذیر ہے اس لیے یہ گردوں سے خارج ہو سکتا ہے اور عضلات میں چوٹ لگنے کیوجہ سے یہ پیشاب میں نمودار ہو سکتا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

SCORPION STING_Venom Glands_Headache_giddiness_

آئی کیو لیول" human brain power

Invention of Mobile phones,4G,5G,Cirrus,Cumulus,Stratus,Nimbus